مہمان سرائے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانہ، مہمان خانہ، مسافر خانہ، ہوٹل؛ (کنایۃً) دنیا، روزگار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانہ، مہمان خانہ، مسافر خانہ، ہوٹل؛ (کنایۃً) دنیا، روزگار۔